بدلہ نہیں ہوں میں میری بھی کچھ کہانی ہے
برا بن گیا ہوں میں اپنوں کی مہربانی ہے
فطرت کو آپ ہماری کیا سمجھو گے جناب
ہر کسی کو جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے
نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
ہم مشال دے کر نہیں
مشال بن کر جیا کرتے ہیں
Killer Attitude Shayari in Urdu
تم محبت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہیں
مت کرو ہماری برائی جا کر کونے
میں ورنہ پوری زندگی گزر جائے گی رونے میں
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا تمہاری دولت نئی نئی ہے
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
Girls Attitude Shayari in Urdu
کیا پوچھتے ہو کیسی ہوں میں
عقل ٹھکانے لگا دیتی ہوں ایسی ہوں میں
تو سمجھتا ہے اگر فضول مجھے
تو کر کے ہمت زرا بھول مجھے
ہماری شرافت کا فائدہ اٹھانا بند کرو جس
دن ہم بدمعاش ہو گئے قیامت آ جائے گی
زخم چھپانے کا ہنر سیکھو
ورنہ یہاں ہر انسان
ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے
Hacker Attitude Shayari in Urdu
سب لڑکیاں اپنا اپنا نمبر مجھے سینڈ کرو
شیطان آپکو روکے گا مگر اپنے ماننا نہیں
دل بھی کسی اور کو چاہتا نہیں
اب میں کسی اور کو آزماتا نہیں
جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہیں
جگانے والے پر غصہ آتا ہے
وقت نہیں رکتا لیکن
کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں
1 Line Attitude Shayari in Urdu
نہ تو ہم شریف ہوئے
اور نہ ہی دنیا کو بدمعاش ہونے دیا
تمہارے لشکروں کا کیا خوف
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں
دنیا کے لئے کچھ بھی سہی
پر تیرے لیے ہم مخلص تھے
جینا ہے تو ایسے جیو کے زمانہ احترام کرے
اور جب مرو تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے
Attitude shayari in Urdu For Boy
قافلے میں پیچھے ہوں ورنہ
میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے
پھر سے محفل میں لوٹ آیا ہوں
انداز وہی ہیں الفاظ بدل لایا ہوں
جواب ایسا دو کہ پھر
کسی کے دل میں سوال نہ آئے
رشتے بچانے کے لیے میں اکثر جکتا رہا
بے وقوف لوگ اسے میری اوقات سمجھنے لگے
2 Line Love Shayari in Urdu
آنکھوں کے قریب تو نہیں لیکن
میرے دل کے بہت قریب ہو تم
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے
اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں
بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک