Duniya Mein Mujhe Jo bhi Mila Naat Lyrics in Urdu

Duniya Mein Mujhe Jo bhi Mila Naat About

  • Naat – Duniya Mein Mujhe Jo Mila
  • Naat Artist – Qari Shahid Mahmood
دنیا میں مجھے جو بھی ملا جتنا ملا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
دن رات یہ ویرانوں سے ویران تھے میرے
میری ماں پیاری ماں
دن رات یہ ویرانوں سے ویران تھے میرے
اب گلشن امید کا ہر پھول کھلا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
سب کچھ یہ میرے ماں باپ کی دعاؤں کا صلا ہے
ماں باپ کے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی بدولت
ماں باپ کے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی بدولت
دیکھو میرے مالک نے مجھے کتنا دیا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
یاد آئے وفا ماں کی تو بہہ جاتے ہیں آنسو
میری ماں پیاری ماں
یاد آئے وفا ماں کی تو بہہ جاتے ہیں آنسو
دراصل یہ سرکارِ کی سنت سے وفا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلا ہے
ہسدے چہرے ویکھ نہ ساڈے
او سن لے گل اندر دی
ماں جس دن بھی ٹر گئی اجمل
رونق ٹر گئی گھر دی
ماں جس دن بھی ٹر گئی اجمل
رونق ٹر گئی گھر دی
کملی والے دی ماں دا صدقہ
ربا بخش دیویں ماں میری
کملی والے دی ماں دا صدقہ
ربا بخش دیویں ماں میری
کس نوں رو کے درد سناواں
کس نوں رو کے دساں اجمل
تے کس نوں درد سناواں
اوہو درد ماواں دے جانن
مرن جیناں دیاں ماواں
اوہو درد ماواں دے جانن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *