کیا لو گے تم Kya Loge Tum Song Lyrics In Urdu

Kya Loge Tum About

  • Singer and Music – B Praak
  • Featuring – Akshay Kumar and Amyra Dastur
  • Supporting Cast- Karamm S Rajpal
  • Lyricist and Composer – Jaani
  • Director – Arvindr Khaira
ارے دولت یا شہرت دعا لے گے تم
یا کوئی محل نیا لو گے تم
ارے دولت یا شہرت دعا لے گے تم
یا کوئی محل نیا لو گے تم
یار میرے تو بتا دے مجھے
او یار میرے تو بتا دے مجھے
او میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
یہ چاند یا تارے ہوا لو گے تم
یا لکھنے کی میری کلا لو گے تم
یار میرے تو بتا دے مجھے
او یار میرے تو بتا دے مجھے
او میری زندگی سے جانے کا۔۔۔۔۔
ارے کچھ تو بول منہ تو کھول
پیار بھی ڈھونڈ کے دے دیں گے
ارے کچھ تو بول منہ تو کھول
پیار بھی ڈھونڈ کے دے دیں گے
اور کیا کر دیں تجھ کو
 ہم نیا یار بھی ڈھونڈ کے دے دیں گے۔۔۔
اور کیا کر دیں تجھ کو 
ہم نیا یار بھی ڈھونڈ کے دے دیں گے۔۔۔
او مجھ کو یوں جلدی بھلا لو گے تم
او جب غیروں سے نظریں ملا لو گے تم
یار میرے تو بتا دے مجھے
او یار میرے تو بتا دے مجھے
او میری زندگی سے جانے کا۔۔۔۔۔۔
لاوارث ہے پیار تیرا گھر بار کوئی نہیں
تو دشمن ہے اب میرا یار وار کوئی نہیں
او سنکی ہے پاگل ہے پاگل بناتا ہے
جیسے میں نے چھوڑا مجھے آنکھیں یوں دکھاتا ہے
او پتا نہیں کیا چاہتا ہے مان تھوڑی دے دیں گے
جان ہے تو کیا ہوا جان تھوڑی دے دیں گے
او میرا بھی ضمیر ہے ایسا تھوڑی ہوتا ہے
زندگی میں ہر چیز پیسا تھوڑی ہوتا ہے
او عشق بھی کوئی چیز ہے خدا ہے گواہ ہے
او جا جانی تجھے میری یہ بددعا ہے یہ بددعا ہے
کے چاہو گے جس کو گواہ لو گے تم
جو کرتے ہو شاعری بھلا لو گے تم
یار میرے تو بتا دے مجھے
او یار میرے تو بتا دے مجھے
او میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم
او میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم

Also Read: Dhokebaaz Song Lyrics Afsana Khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *