Mindblown: A Blog About Poetry

  • hindi shayari for girls 

    hindi shayari for girls 

    یہ تارے یہ آسماں یہ زمیںوہ مخملی سی آنکھیں وہ آنکھوں کا نور یہ تارے یہ آسماں یہ زمیں سب کا ہے تو حور وہ تم کو جان جاتے تو لازماً تم کو دیتے اک ستور وہ بھی کچھ نہ کچھ جانی اگر وہ دیکھ لیتے تیرا ظہور سبھی نے اپنے قلم توڑ دیئے جب […]

  • Funny farewell shayari for seniors in Hindi

    Funny farewell shayari for seniors in Hindi

    چل کے آیا ہوں اٹھا کر نہیں لایا گیا میںکوئی شک ہے تو میرے پاؤں کے چھالے گن لو جلنے کو آگ کہتے ہیں بوجھنے کو راکھ کہتے ہیںگارڈن کو باغ کہتے ہیں جو آپ کے پاس نہیں اسے دماغ کہتے ہیں تیرے اندر باہر سارا مٹی کا سامانمٹی پہ کرے مان واہ رے انسان […]

  • 2 line love shayari in Hindi

    2 line love shayari in Hindi

    آنکھوں کے قریب تو نہیں لیکنمیرے دل کے بہت قریب ہو تم ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہےجن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوںبن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیںتیرے بغیر بھی ہم تیرے […]

  • 2 line romantic shayari in Hindi

    2 line romantic shayari in Hindi

    محبت جس کو حاصل ہو مقدر کا سکندر وہمحبت رب کی جانب سے حسین سوغات ہوتی ہے لاکھ سمجھایا تجھے کہ شک کرتی ہے دنیاپاس سے گزر جایا کر مگر مسکرایا نہ کر میرے خیال کا مجھے کچھ خیال نہیںتیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے تم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہےہم نے […]

  • Attitude shayari in English Hindi

    Attitude shayari in English Hindi

    شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہمآندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے If they break from the branches they are not leaves انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہتمیرا غرور سلامت تمہارے جیسے بہت My ego has been thrown at me like this میری تعریف کرے یا مجھے […]

  • 2 lines Urdu shayari in Hindi

    2 lines Urdu shayari in Hindi

    جہاں میں اہلِ ایماں خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے یاد آتے ہیں اف گناہ کیا کیا محسناک محبت کر لی دوسرا تم سے کر لی Urdu shayari in Hindi 2 lines وفا وہ کھیل نہیں جو جھوٹے دل والے کھیلیںروح بھی کانپ جاتی ہے جدا جب یاد ہوتا ہے کوئی […]

  • hindi shayari sad: Emotional sad shayari in Hindi

    hindi shayari sad: Emotional sad shayari in Hindi

    کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطردوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمتتم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہےتو ستم کر تیری طاقت جہاں تک ہے کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہایہ اور بات اب وہ ہمارا […]

  • hindi shayari love: 2 line love shayari in Hindi

    hindi shayari love: 2 line love shayari in Hindi

    پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بسپھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہےاس قدر ٹوٹ کہ چاہوں مجھے پاگل کر دو 2 line love shayari in Hindi English ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہےگویا سینے میں تجھے دل کی […]

  • beautiful hindi shayari:	shayari on beautiful face in hindi

    beautiful hindi shayari: shayari on beautiful face in hindi

    نظر نظر میں ہی دیوانہ بنا دیتے ہےحسن والوں کی جھلک کمال ہوتی ہے اسے یہ گماں کہ مھجے کوئی اور میسر نہیںمجھے یہ فطور کہ کس کس کو دل دوں چاند سے چہرے کا صدقہ اتارا کیجےمشورہ ہے میری جان گوارہ کیجے یہ جو چاند ہے آسمان پرتیرے حسن کی یہ مثال ہے Beautiful […]

  • hindi shayari in english: attitude shayari in english in hindi

    hindi shayari in english: attitude shayari in english in hindi

    ہم جیسے نہیں ہو سکتے آپہمارے انداز چرا لینے سے You cannot be like usBy stealing our styles اوقات کی بات مت کیجئےآپ جیسے دلا کے آیا ہوں Don’t talk about timesI came with a heart like yours عزت کرنے سے عزت ملے گیٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیۓ جاؤ گے Respect will bring respectIf you […]

  • new hindi shayari: new year shayari 2022 in Hindi

    new hindi shayari: new year shayari 2022 in Hindi

    تاب نگاہ تھی تو نظارہ بھی دوست تھااس چشم نرگسیں کا اشارہ بھی دوست تھا آپ کی آنکھوں میں سجے ہیں جو بھی خوابآپ کے دل میں چھپیں ہیں جو بھی خواہشات گزرنے والا سالآنے والا سالوقت کبھی ایک جیسا نہیں ہوتا نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آۓخدا کرے کہ نیا سال […]

  • hindi shayari on life: 2 emotional shayari hindi on life

    hindi shayari on life: 2 emotional shayari hindi on life

    یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایکدوسرے کے دکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا کرے کہ جوانی رہے تری بے داغ دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیںپتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مرادیںاقبالہم ان کے […]

  • hindi shayari status: Hindi bewafa shayari status

    hindi shayari status: Hindi bewafa shayari status

    چھوڑ دے کسی وفا کی تلاشجو روٹھ سکتے ہیں وہ بھول بھی سکتے موت کا غم نہیں مجھ کوغم تو یار کی بے وفائی کا ہے جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئےجن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے وہ بڑے گھر کے تھےصاحبچھوٹے سے دل میں کیسے رہتے […]

Got any book recommendations?