چل کے آیا ہوں اٹھا کر نہیں لایا گیا میں
کوئی شک ہے تو میرے پاؤں کے چھالے گن لو
جلنے کو آگ کہتے ہیں بوجھنے کو راکھ کہتے ہیں
گارڈن کو باغ کہتے ہیں جو آپ کے پاس نہیں اسے دماغ کہتے ہیں
تیرے اندر باہر سارا مٹی کا سامان
مٹی پہ کرے مان واہ رے انسان
جب کوئی زندگی میں خاص بن جائے تو مانگ لینا خدا سے اسے
اس سے پہلے کے اسکی ماں کسی اور کی ساس بن جائے
Funny jokes shayari in Hindi
چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے
پر کیا کرے یہ خیال ہی دوپہر کو آتا ہے
اگر کوئی لڑکی آپکے میسج کا جواب نہ دے تو ضروری نہیں کے وہ مصروف ہو ہو سکتا بیچاری برتن مانجھ رہی ہو
موبائل لینے کے بعد اور شادی کرنے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے تھوڑا صبر کر لیتے تو اچھا ماڈل مل جاتا
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے
ذرا سا ٹائم نکال کر آؤ چوہا مروانا ہے
Funny love shayari in Hindi for girl friend
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو
لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو
کہہ دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوہ تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا
وہ میری ہر بات مان تو جاتی ہے لیکن ماننے سے پہلے آدھا گھنٹہ بحث کو بھی خود پر فرض سمجھتی ہے
جھٹکا کچھ اس طرح دیا صنم نے اپنی زلفوں کو
اکھٹی سات جوئیں میرے دامن میں آ گریں
Funny shayari for sisters in Hindi
اچھے بھلے پیار سے بات کرتے کرتے ایک دم اچانک سے غصہ ہو جانے والا ٹیلینٹ صرف بڑی بہن میں ہی پایا جاتا ہے
چھوٹی بہن گھر کا وہ سپیکر ہے جس کی بیٹری لو ہی نہیں ہوتی
بہنیں ہنستی ہیں لڑتی ہیں شکایتیں لگاتی ہیں لیکن ایک دوسرے کی تکلیف میں ساتھ بھی دیتی ہیں
بہنیں بہت اچھی ہوتی ہیں
چائے بنوانے کے کام آ جاتی ہیں
Good morning shayari in Hindi funny
لوگ پڑتے ہیں مجھ سے
کہ مجھے تمیز نہیں
خیر جب تمیز تھی
تب کونسا لوگ صدقے واری جاتے تھے
جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں
جب کوئی بولے ٹھہرئیے
چائے پی کر جائیے گا
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ صاف رکھو کیونکہ
جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو
دن کا لمحہ خوشی دے آپکو
Leave a Reply