یہ تارے یہ آسماں یہ زمیں وہ مخملی سی آنکھیں وہ آنکھوں کا نور یہ تارے یہ آسماں یہ زمیں سب کا ہے تو حور وہ تم کو جان جاتے تو لازماً تم کو دیتے اک ستور وہ بھی کچھ نہ کچھ جانی اگر وہ دیکھ لیتے تیرا ظہور سبھی نے اپنے قلم توڑ دیئے جب سے دیکھا تیرا غرور وہ انا پرست وہ جھوٹے لوگ کیا کہے گے تجھے پر سرور ہم تو جانا تم پہ مر مٹے تھے ایسے جیسے ناگن پہ مور
Instagram Caption Shayari For Girl
یہ سما یہ بارش جانے کیا کہہ رہا ہے
وہ ابر ایک بار رات تلک برسا تھا برسا تھا ایسے نا تھم رہا تھا
بھیگے تھے ہم دونوں ایک ساتھ وہ سما بھی اب کتنا پرانا تھا
آج کی بارش میں جب وہ ہاد آتا ہے تو اس کے بدن کی خوشبو جیسا چھا جاتا ہے
وہ تیرا میرا ہاتھ پکڑ کے چلنا کیا تجھے اب جانی یاد نہیں آتا
یہ سب سما آج بھی تازہ ہے پر تیرا نام تو پرانا ہو گیا تھا
دوست ہم تو چلے گئے تھے پر زندگی کا افسانہ وہی پہ کھڑا تھا
Facebook & Instagram DP Shayari For Girl
Mujhy lagta tha pehli nazar me ...
haey pyar nhe hota...
magar galt howa jani ky akrar nhe hota...
tarun ki mehfil me chand aaya hai...
mujhy tum py pyar aaya hai....
Facebook Shayari Captions For Girl
Also Read: Love, Sad, Funny & Allama Iqbal Shero Shayari In Urdu & Hindi