کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطر
دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں
مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت
تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے
تو ستم کر تیری طاقت جہاں تک ہے
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
یہ اور بات اب وہ ہمارا نہیں رہا
Zindagi sad shayari in Hindi
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں
ہماری زندگیاں ان خوبصورت محلوں کی طرح ہیں
جو دور سے بہت خشگوار مگر انداز سے سنسان ہیں
تو کسی اور کو میسر ہے
اس سے بڑھ کر سزا کیا ہوگی
وقت سے پہلے بہت حادثوں سے بڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں
Bhai behan sad shayari in Hindi
بہنوں کی ہر چھائی ہوتے ہیں بھائی
خدا ہر بہن کے بھائی کو سلامت رکھے ( آمین)
جب میرے پاس میری فکر کرنے والا بھائی ہے
تو میں دنیا والوں سے کیوں ڈرو
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ
بھائی بہن کا ہے
بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
Punjabi sad shayari in Hindi
کول ہوویں تے سیکھ لگدا وے
دور جاویں تے دل جلدا وے
عشق سمندر غوطے کھاندے
تر جاندے نے کرماں والے
جے عشق کرنا گناہ اے لوکو
میں عشق کیتا مینوں مار دیو
سارا جرم اے مخلص اکھیاں دا
جنہیا ظالم سجن پسند کیتے
Husband wife sad shayari in Hindi
شوہر کا تھوڑا احساس کرنا
بیوی کے سارے غم ہلکے کر دیتا ہے
پھر یوں ہوا کہ رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی میری ذات بھی
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
جس دن وہ کرے گا میری محبت کو یاد
بہت روۓ گا خود کو بے وفا کہہ کر
Gf sad shayari in Hindi
محبت میں اجڑے لوگ یقین کیجئیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں
زندگی یوں بھی کم ہے محبت کیلئے
یوں دوکھ کے وقت گنوانے کی کیا ضرورت ہے
جون دیکھے گا
وہ سلگتے ہوۓ آنسو
جو تکیوں کے غلاف میں
جذاب ہو جاتے ہیں
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو
سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق
Pyar mei dhoka sad shayari in Hindi
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا ہے
اور دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کر دیکھ لیا ہے
جن کی فطرت میں ہو دھوکہ دینا
وہ لوگ چاہ کر بھی بدلہ نہیں کرتے
میں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکہ کھایا ہے
ایک جو میرے اپنے تھے
دوسرے
جو میرے بہت اپنے تھے
Sad shayari for husband in Hindi
جی چاہے کے دنیا کی ہر اک فکر بھلا کر
دل کی باتیں سناؤں تجھے پاس بیٹھا کر
باپ کے اچھا شوہر بیوی کے سر کی چھت ہوتا ہے
اس کا نام ہوتا ہے
تجھے محبت کے لیے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میری رگ رگ میں تیری موجودگی کا احساس کافی ہے
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے دکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے
Leave a Reply