نظر نظر میں ہی دیوانہ بنا دیتے ہے
حسن والوں کی جھلک کمال ہوتی ہے
اسے یہ گماں کہ مھجے کوئی اور میسر نہیں
مجھے یہ فطور کہ کس کس کو دل دوں
چاند سے چہرے کا صدقہ اتارا کیجے
مشورہ ہے میری جان گوارہ کیجے
یہ جو چاند ہے آسمان پر
تیرے حسن کی یہ مثال ہے
Beautiful eyes shayari in Hindi
ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے
تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہے
ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیاں ہو
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی
نہ جانے کیا کشش ہے اسکی مد ہوش آنکھوں میں
نظر انداز جتنا بھی کروں نظر اس پہ ہی پڑتی ہے
کچھ تو ہے تیری آنکھوں میں
ورنہ دیکھنے والے نہیں مرتے
Shayari on natural beauty in Hindi
یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے دوسری آواز
مجھکو معلوم نہیں حسن کی تعریف
میری نظروں میں حسین وہ ہے جو تم جیسا ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پر آجاۓ وہ سب سے حسین لگتا ہے
Flirting shayari for beautiful girl on Hindi
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں اک چہرے کو تکتا رہ گیا
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم پہ آیا ہے خوش نصیب ہو تم
ہر کسی پہ یہ دل نہیں آتا
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا
تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کی طرح
Beautiful shayari for girl in Hindi
مسکراہٹ ہے حسن کا زیور مسکرانا نہ بھول جایا کرو
ہمیں دیکھ کے جاناں آپ مسکرانا نہ بھول جایا کرو
کوئی حد نہیں رہتی مجھے اب تیرے عشق میں
میں وابسطہ تم سے ہی تھی اور تم پر ہی رہوں گی
اسکو سجنے سنورنے کی ضرورت ہی نہیں
اس پہ سجتی ہے حیا بھی کسی زیور کی طرح
خاموش طبیعت مجھ پر جچتی ہی نہیں
میں ہنستی ہوں تو بہاریں بھی مسکراتی ہیں
Leave a Reply