محبت جس کو حاصل ہو مقدر کا سکندر وہ
محبت رب کی جانب سے حسین سوغات ہوتی ہے
لاکھ سمجھایا تجھے کہ شک کرتی ہے دنیا
پاس سے گزر جایا کر مگر مسکرایا نہ کر
میرے خیال کا مجھے کچھ خیال نہیں
تیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے
تم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت تم سے زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گے محبت کی انتہا
ہم نے انتہا سے ابتدا کی ہے
2 Line Romantic Attitude Shayari in Urdu
وہ پاگل عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے
اسے بتاؤ کے سر پھری ہوں میں
لوگ واقف ہیں میرے میرے کردار سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں
خاموش ہوں کمزور مت سمجھنا
جناب
طوفانی سمندر ہوں تلاب مت سمجھنا
کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشق
حق شناسوں کے ہاں خدا ہے عشق
Hot & Romantic Shayari For Girl Friend in Urdu
میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم
مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے
مانا کے جلد باز بہت ہوں پر یقین مانو
تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں میں
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
یہ جب سے تیرا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں
Romantic Shayari on Gulab In Urdu
میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں
وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا
جتنے بھی لفظ ہیں وہ مہکتے گلاب ہیں
لہجے کے فرق سے انہیں تلوار مت بنا
گلاب سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے
مہک اٹھا ہے سارا شہر گلاب کی خوشبو سے
لگتا ہے آج پھر سجے ہیں گجرے اس کے ہاتھوں میں
Romantic Shayari on Eyes in Urdu
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے
جو انکی آنکھوں سے بیان ہوتے ہیں
وہ لفظ شاعری میں کہاں ہوتے ہیں
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
اس کی آنکھیں سوال کرتی ہیں
اور میری ہمت جواب دے جاتی ہے
Romantic Two Line Shayari in Urdu
قربت تو بڑی چیز ہے اے جان تمنا
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے
خود کو ترتیب دے رہی ہوں
میرے اندر بس گے ہو تم
تیرے بنا نہیں ملتا سکون مجھے کہیں
کہا نہ میرے اور صرف میرے ہو کر رہو تم
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائیں گے ہم