تاب نگاہ تھی تو نظارہ بھی دوست تھا
اس چشم نرگسیں کا اشارہ بھی دوست تھا
آپ کی آنکھوں میں سجے ہیں جو بھی خواب
آپ کے دل میں چھپیں ہیں جو بھی خواہشات
گزرنے والا سال
آنے والا سال
وقت کبھی ایک جیسا نہیں ہوتا
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آۓ
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آۓ
نئے سال میں پچھلی نفرت جو بھلا دیں
چلو اپنی دنیاکو جنت بنا دیں
New Born Baby Boy Shayari In Urdu
تیرے وجود سے پہچان مجھ کو اپنی تھی
تیرا یقین تھا مجھ کو یقیں زمانے کا
یہ کہہ کر میں فرشتوں سے جنت میں چلا جاؤں گا
کہ میں اپنی ماں کے قدموں کے نشان ڈھونڈ رہا ہوں
غور سے دیکھ میری معصومیت کو اے ابن آدم
میں حوا کی نشانی ہوں تیرے ہاتھ کا کھلونا نہیں
زمانے کی محبت میں وہ لطف نہیں ملتا
پر تیری ہر اک شرارت دل کو بھاتی ہے
New Year Shayari For Friends in Urdu
مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیان گزرے
ایک الگ سی پہچان بتانے کی عادت ہے ہمیں
زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہمیں
سب کچھ لٹا دیتے دوستی میں
کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجے مجھے قبول میری ہر کمی کے ساتھ
New Year Shayari For Husband in Urdu
سب ہوتا ہے تیرے بغیر
فقط گزارہ نہیں ہوتا
تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارہ
میں دکھ جہاں کے سہلوں تیری خوشی کے لیے
ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو
مر کے تو مٹی نے مٹی سے ہی مل جانا ہے
کیوں نہ ہم دو مٹی ایک دوسرے پر مٹ جائیں
New Year Shayari For Girl Friend In Urdu
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا
کہیں پھر مل تجھے دیکھے ہوۓ زمانہ ہو گیا
اسے کہو کہ اپنا خاص خیال رکھا کرے
مانا کہ سانسیں اسکی ہے ہیں پر جان تو ہماری ہے
تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتاروں
بھلا اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا