پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کہ چاہوں مجھے پاگل کر دو

2 line love shayari in Hindi English

ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا سینے میں تجھے دل کی جگہ رکھا ہے
We have separated the illusion of freedom from everything
It is as if you have placed your heart in your chest

میری دنیا میری خوشیاں
بس تم سے شروع بس تم پہ ختم
My world my happiness
It starts with you and ends with you

2 line deep love shayari in Hindi

میں کیا کہو اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے
نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے
دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں

Love shayari 2 line in Hindi

اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں
تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو
عشق کے نام پہ جیتے ہیں
عشق کے نام پہ مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں

Shayari for love in hindi 2 lines

میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں
لیکن
میرا جذبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے
ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار
