جہاں میں اہلِ ایماں خورشید جیتے ہیں
ادھر ڈوبے ادھر نکلے اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
یاد آتے ہیں اف گناہ کیا کیا محسن
اک محبت کر لی دوسرا تم سے کر لی
Urdu shayari in Hindi 2 lines
وفا وہ کھیل نہیں جو جھوٹے دل والے کھیلیں
روح بھی کانپ جاتی ہے جدا جب یاد ہوتا ہے
کوئی ہو گی غلطی تو دل سے معاف کرنا
سنا ہے کہ سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی
Urdu shayari in Hindi 2 lines on life
زندگی راز ہے تو راز کی رہنے دو
اگر ہے کوئی اعتراض تو اعتراض ہی رہنے دو
پر اگر آپ کا دل کہے ہمیں یاد کرنے کو
تو دل کو یہ مت کہنا آج رہنے دو
2 lines shayari in Hindi
کبھی کبھی تیری یادوں کے پر سکون لمحے
قسم خدا کی بڑا بے قرار کرتی ہے
بدلہ وفا کا دیے گئے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاؤ گے زندگی سے ہم
Dosti shayari in Urdu 2 lines Hindi
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ہے جب دل چاہے مانگ لینا
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہونا
جس طرح پھول سے خوشبو کا
جدا ہونا
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو
زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں
Heart touching Urdu shayari 2 lines in Hindi
اے خدا اس دنیا میں اک اور بھی کمال کر
یا عشق کو انسان کر یا خود کشی حلال کر
نیند کو آج بھی شکوہ ہے میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے
جمع ہم کو آتی نہیں نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمہیں تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پر لگتی ہے
Leave a Reply