چھوڑ دے کسی وفا کی تلاش
جو روٹھ سکتے ہیں وہ بھول بھی سکتے
موت کا غم نہیں مجھ کو
غم تو یار کی بے وفائی کا ہے
جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئے
جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے
وہ بڑے گھر کے تھے
صاحب
چھوٹے سے دل میں کیسے رہتے
نا جانے کس طرح کے ہیں اس دنیا کے لوگ بھی
پیار بھی پیار سے کرتے ہیں اور برباد بھی پیار سے

Bhai behan shayari status in Hindi

بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں
اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی جوڑی سلامت رکھے آمین
باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے لاڈ اٹھاتے ہیں
بہن کا پیار کسی دعا سے کم نہیں
وہ چاہے دور بھی ہو تو غم نہیں ہوتا
اکثر رشتے دوریوں سے پھیکے پڑ جاتے ہیں
پر بہن بھائی کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا
خوش نصیب ہے
وہ بھائی جس کو اس کی بہن
جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے

Photography status in Hindi shayari
میں نے بھی کی ہے محبت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں مجھ کو
تیرے لہجے کا وہ اثر ہوتے دیکھا
ہم نے لفظوں کو امر ہوتے دیکھا
حسن یار کی تعریف میں اکثر
گونگوں کو سخن ور ہوتے دیکھا
قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں
میں لڑکی ہر دم نشے میں چور لگتی ہوں
لباس سرخ پہن لوں تو حور لگتی ہوں

WhatsApp status in Hindi shayari

بڑے بے حس لوگ ہوتے ہیں تیری کائنات میں مولا
میں درد لکھتا ہوں واہ واہ کرتے ہیں
سانسیں میری الجھ جاتی ہی ہیں
جب تیرا نام کوئی اور لیتا ہے
اگر ساری کائنات بھی تم سے منہ
پھیر لے تو تمہیں تنہا خدا کافی ہے
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے

Fb status Hindi shayari
نا جانے کیا معصومیت ہے اس کے چہرے میں
صاحب
اس کے منانے سے زیادہ اس کا روٹھ جانا اچھا لگتا ہے
خالق سے مانگنا سنت ہے
اگر دے دے تو رحمت اور نہ دے تو حکمت
مخلوق سے مانگنا ذلت ہے
اگر دے دے تو احسان اگر نہ دے تو شرمندگی
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں سوچتا
