زہے مقدر Zahe Muqaddar Naat Lyrics in Urdu

Zahe Muqaddar Naat About

  • نعت – زہے مقدر
  • نعت خواں – قاری وحید ظفر قاسمی
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا
جکھاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا

یہ کون سر سے کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پر

فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا

فضا میں لبیک کی صدائیں زفرش تا عرش گونجتی ہیں

ہر ایک قربان ہو رہا ہے زباں پہ یہ کس کا نام آیا

یہ راہ حق ہے سنبھل کے چلنا یہاں ہے منزل قدم قدم پر

پہنچنا در پر تو کہنا آقا سلام لیجیے غلام آیا

یہ کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں

بلاوے کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا

دعا جو نکلی تھی دل سے آخر پلٹ کے مقبول ہو کے آئی

وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی وہ جذبہ آخر کو کام آیا

خدا تیرا حافظ و نگہبان او راہ بطحا کے جانے والے

نوید صد انبساط بن کر پیام دارالاسلام آیا
نوید صد انبساط بن کر پیام دارالاسلام آیا
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا
جکھاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا

Also Read: Hasbi Rabi JalalAllah Naat Lyrics

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *