حال دل کس کو سنائیں Hale Dil KisKo Sunayen Naat Lyrics in Urdu

Hale Dil Kis Ko Sunayen Naat About

  • نعت: حال دل کس کو سنائیں
  • نعت خواں: راؤ علی حسنین
  • RWDS آڈیو ملا ہوا بذریعہ: ڈیجیٹل
  • سنیماٹوگرافی، ویڈیو اور ڈائریکشن: کرم اسٹوڈیو
  • پبلسٹی ڈیزائن/ترمیم: قاضی شہیر قادری
  • لیبل: اسلامی ڈیجیٹل اسٹوڈیو
  • ڈیجیٹل طور پر منظم: ٹی کیو پروڈکشنز۔ لمیٹڈ
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے ہوئے
میں غلام مصطفیٰ ہوں یہ میری پہچان ہے
میں غلام مصطفیٰ ہوں یہ میری پہچان ہے
غم مجھے کیوں کر ستاۓ آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے ہوئے
کہ رہا ہے آپ کا رب انتا فیھم آپ سے
کہ رہا ہے آپ کا رب انتا فیھم آپ سے
کیوں انہیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے
سامنے ہے اے علی کے لعل اسوہ آپ کا
سامنے ہے اے علی کے لعل اسوہ آپ کا
کیوں کسی کا خوف کھائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ ہوتے ہوئے
میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے دربار میں
میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے دربار میں
چھین لے کوئی ردائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے ہوئے
کون ہے الطاف اپنا حال دل جس سے کہیں
کون ہے الطاف اپنا حال دل جس سے کہیں
زخم دل کس کو دکھائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے ہوئے

Also Read: Zahe Muqaddar Naat Lyrics in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *