Humne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Magar Naat Lyrics in Urdu

Humne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Naat About

  • ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر :نعت
  • محمود جے :نعت خواں
  • محمود جے :مکس ماسٹر
  • حذیفہ شریف :ڈائریکٹر
  • ٹیم حذیفہ شریف :ویڈیو
  • شہزاد چوہان :پروڈیوسر
  • افضال احمد :پروڈکشن منیجر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صلے علٰی
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صلے علٰی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلو میں کہاں؟
ایسی خوشبو چمن کے گلو میں کہاں؟
جو نبی کے پسینے میں موجود ہے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔۔۔
ہم نے مانا کے جنت بہت ہے حسیں
ہم نے مانا کے جنت بہت ہے حسیں
چھوڑ کر مدینہ نہ جائیں کہیں
یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
اور جنت مدینہ میں موجود ہے۔۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔۔
چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں
چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں۔۔
ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں۔
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں۔۔
جیسا منظر مدینہ میں موجود ہے۔۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے۔۔
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔۔

Read This: Har Waqt Tasawar Mein Naat Lyrics in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *