ہر وقت تصور میں Har Waqt Tasawar Mein Naat Lyrics in Urdu

Har Waqt Tasawar Mein Naat About

  • ہر وقت تصور میں :نعت
  • محمد شہباز قادری۔ :نعت خواں
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو
اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو
آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
وہ کیسے جلے جو کے غلام مادانی ہو
وہ کیسے جلے جو کے غلام مادانی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی کو
 عطار ہمارا ہے سررے حشر اے کاش
عطار ہمارا ہے سررے حشر اے کاش
دستے شاہ بتہا سے یہ چٹھی ملی ہو
دستے شاہ بتہا سے یہ چٹھی ملی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو

Also Read: Ho Karam Sarkar Naat Lyrics in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *