Unka Mangta Hu Naat Lyrics in Urdu

Unka Mangta Hu Naat Lyrics About

  • قاری شاہد کے نعت مجموعہ کے ذریعے ریکارڈ لیبل اور ریلیز کرنا
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
میرے آقا میرے آقا
میرے آقا مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی
میرے جرموں میرے جرموں
میرے جرموں کا تماشا نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
لم یاتی نظیرو کفی نظرم
مسلے تو ناشد پیدا جانا
لم یاتی نظیرو کفی نظرم
مسلے تو ناشد پیدا جانا
جگ راج کو تاج توڑے سرسوں
ہے تجھ کو شاہے دوسرا جانا
انا فی اتاشین وا سخا کا اطم
اے گیسوئے پاک ابر کرم
برسن ہارے رم جھم رم جھم
دو بوند ادھر بھی گرا جانا
نبی نبی نبی نبی
سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی
سب سے بالا و والا ہمارا نبی
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبی
دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبی
واری جاواں واری جاواں
سوہنا اے من موہنا ہے اے آمنہ تیرا لال نی کہوے سعدیہ واری جاواں
مکھ چند بشر شاشانی اے
نال چمکدی لاٹ نورانی اے
کالی زلف تے اکھ مستانی اے
مخمور اکھین مدھ بھریاں
اس صورت نوں میں جاں آکھاں
جان آکھاں کے جان جہاں آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی میں شان آکھاں
جس شان توں شاناں سب بنیاں
سبحان اللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ ما اجمالک ما اکمالک کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھی کتھے جا اڑیاں
گستاخ اکھی کتھے جس اڑیاں
اپنے منگتوں کی وہ فہرست میں رکھتے ہیں مجھے
اپنے منگتوں کی وہ فہرست میں رکھتے ہیں مجھے
مجھ کو محتاج مجھ کو محتاج
مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
عربی سلطان آیا عربی سلطان آیا
اوچیاں نیوں دے سوہنا فرق مٹون آیا
اوچیاں نیوں دے سوہنا فرق مٹون آیا مٹون آیا
سارا پیار زمانے دا اودھے پیار توں وار دیاں
جدی جان وی کل مدنی منٹھار توں وار دیاں
وہ سوۓ لا لازاد پھرتے ہیں
وہ سوۓ لا لازاد پھرتے ہیں
میرے دن اے بہار پھرتے ہیں
میرے دن اے بہار پھرتے ہیں
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے
حکم کرتے ہیں تو ملتے ہیں یہ مقطعے شاکر
حکم کرتے ہیں تو ملتے ہیں یہ مقطعے شاکر
آپ نہ چاہے آپ نہ چاہے تو
آپ نہ چاہے تو مطلع نہیں ہونے دیتے
انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا میرے آقا
روشن میری تربت کو لللہ ذرہ کرنا
جب وقت نزع آۓ دیدار عطا کرنا
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

Also Read: Balaghal Ula Be Kamalehi Naat Lyrics in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *