Balaghal Ula Be Kamalehi Naat Lyrics in Urdu

Balaghal ula Be Kamalehi Naat About

  • نعت خواں: اویس رضا قادری
  • کلام: بلغ العلی بکمالہ
  • Rec کی طرف سے: قادری ساؤنڈ اور HD+4k ویڈیو پروڈکشن
بلغ العلی بکمالہ
بلغ العلی بکمالہ
کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ وآلہ
بلغ العلی بکمالہ
میں بہک سکوں یہ مجال کیا
میرا رہنما کوئی اور ہے
میں بہک سکوں یہ مجال کیا
میرا رہنما کوئی اور ہے
مجھے خوب جان لیں منزلیں
یہ شکستہ پا کوئی اور ہے
مجھے خوب جان لیں منزلیں
یہ شکستہ پا کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
جو تمہاری جالی سے متصل
ہے ستوں کے پیچھے خجل خجل
جو تمہاری جالی سے متصل
ہے ستوں کے پیچھے خجل خجل
نہیں میں نہیں وہ مریض دل
نہ میرے سوا کوئی اور ہے
نہیں میں نہیں وہ مریض دل
نہ میرے سوا کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
میری التجا ہے یہ دوستو
کبھی تم جو سوۓ حرم چلو
میری التجا ہے یہ دوستو
کبھی تم جو سوۓ حرم چلو
تو بنا کے سر کو قدم چلو
کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
تو بنا کے سر کو قدم چلو
کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
ہے تجھے خبر شہہ این و آں
میری وجہ راحت قلب و جاں
ہے تجھے خبر شہہ این و آں
میری وجہ راحت قلب و جاں
نہ تیرے سوا کوئی اور تھا
نہ تیرے سوا کوئی اور ہے
نہ تیرے سوا کوئی اور تھا
نہ تیرے سوا کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
یہ گمان تھا کئ سال سے
یہ یقین ہے کئ روز سے
یہ گمان تھا کئ سال سے
یہ یقین ہے ہے کئ روز سے
میرے دل سے گنبد سبز کا
یہ معاملہ کوئی اور ہے
میرے دل سے گنبد سبز کا
یہ معاملہ کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
میں جو دور ارض حرم سے تھا
ہوئی خلد گوش حسیں سدا
میں جو دور ارض حرم سے تھا
ہوئی خلد گوش حسیں سدا
ہے اسی میں ماجد بے نوا
کہ یہ قافلہ کوئی اور ہے
ہے اسی میں ماجد بے نوا
کہ یہ قافلہ کوئی اور ہے
بلغ العلی بکمالہ
کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ وآلہ
بلغ العلی بکمالہ

Visit Our Naat Lyrics Collection Page To View All Islamic Naat Lyrics…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *