میرے ہمسفر Mere Humsafar OST Lyrics in Urdu

Mere Humsafar OST About

  • او ایس ٹی: میرے ہمسفر
  • گلوکار: امانت علی، یشل شاہد اور ظہیر عباس
  • کمپوزر: نوید ناشاد
  • گیت نگار: قمر ناشاد
  • پوسٹ: سمیع رفیق
  • D.O.P.: فیروز اقبال (سنی)
  • ڈائریکٹر: قاسم علی مرید
  • پروڈیوسرز: ہمایوں سعید اور شہزاد نصیب
تصویر من میں بسی یار کی
تسبیح پڑھی تیرے پیار کی
دل یہ میرا تیرے دل سے جا ملا ہے
رب سے جس کو مانگا تو وہ صلہ ہے
تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے
جام محبت زہے عاشقی ہے
پوچھوں نہ پوچھوں نہ پوچھوں نہ ہم ستاۓ ہوۓ ہیں
ستاۓ ہوۓ ہیں، ستاۓ ہوۓ ہیں
یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کریں ہے، پھر سوگ بھی منائے
یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کریں ہے، پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے
پھر آس کو بھجا کے یہ آگ بھی لگائے
پھر آس کو بھجا کے یہ آگ بھی لگائے
کیسے ہو شکریہ، مجھ کو جو چن لیا
حال دل نہ کہہ سکے، تم نے تو سن لیا
عہد محبّت کو پورا کیا،
درد دل کا لے کے دل دے دیا
یہ عشق تم نہ کرنا یہ روگ ہی لگاۓ
دفن خود کریں ہے پھر سوگ بھی منائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگاۓ
پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگاۓ
پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگاۓ
کوئی تو ہو میرا اپنا، کوئی تو سہارا ہو
غم میرے ٹھہر تو جاۓ کوئی کنارہ ہو
ٹھیس ایسی دل پہ لگی کیا گناہ ہمارا تھا
مانگتے ہیں یہ خدا سے پیار نہ دوبارہ ہو، پیار نہ دوبارہ ہو
تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے
جام محبت زہے عاشقی ہے
پوچھوں نہ پوچھوں نہ پوچھوں نہ ہم ستاۓ ہوۓ ہیں
ستاۓ ہوۓ ہیں ستاۓ ہوۓ ہیں
یہ عشق تم نہ کرنا یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کریں ہیں پھر سوگ بھی منائے
یہ عشق تم نہ کرنا یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کریں ہیں پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگاۓ
پھر آس کو بھجا کے یہ آگ بھی لگاۓ
پھر آس کو بھجا کے یہ آگ بھی لگاۓ

Read This: Mere Humsafar OST Lyrics in Hindi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *