Lag Ja Gale Song Lyrics

Lag Ja Gale About

  • Song: Lag Ja Gale
  • Singer: Lata Mangeshkar
  • Music Director: Madan Mohan
  • Lyrics : Raja Mehndi Ali Khan
  • Film: Woh Kaun Thi
  • Label: Saregama
لگ جا گلے کے پھر
یہ حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کے پھر
یہ حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
ہم کو ملی ہے آج یہ گھڑیاں نصیب سے
جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو
پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کے پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو
پاس آئیںے کے ہم نہیں آۓ گے بار بار
باہیں گلے میں ڈال کے
ہم رو لے ذار ذار
آنکھوں سے پھر یہ پیار کی برسات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کے پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کے پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو

Also Read: Lag Ja Gale Song Lyrics in Hindi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *