Humko Humise Chura Lo Song Lyrics

Humko Humise Chura Lo About

  • Song: Humko Humise Chura Lo
  • Singers: Lata Mangeshkar, Udit Narayan
  • Music: Jatin-Lalit
  • Lyrics: Anand Bakshi
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے کھو نہ جاۓ
دور تم سے ہو نہ جائے
پاس آؤ گلے سے لگا لوں
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے کھو نہ جائے
دور تم سے ہو نہ جائے
پاس آؤ گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
یہ دل دھڑکا دو زلفیں بکھرا دو
شرما کے اپنا آنچل لہرا دو
ہم زلفیں تو بکھرا دے دل میں رات نہ ہو جاۓ
ہم آنچل تو لہرا دے پر برسات نہ ہو جاۓ
ہونے دو برساتیں کرنی ہیں کچھ باتیں
پاس آؤ گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے کھو نہ جائے
دور تم سے ہو نہ جائے
پاس آؤ گے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
تم پہ مرتے ہیں، ہم مر جائے گے
یہ سب کہتے ہیں، ہم کر جاۓ گے
چٹکی بھر سندور سے تم اب یہ مانگ ذرہ بھر دو
کل کیا ہو کس نے دیکھا سب کچھ آج ابھی کر دو
ہو نہ ہو سب راضی، دل راضی رب راضی
پاس آؤ گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم کو ہمی سے چورا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے کھو نہ جائے
دور تم سے ہو نہ جائے
پاس آؤ گلے سے لگا لو
پاس آؤ گلے سے لگا لو

Also Read: Humko Humise Chura Lo Song in Hindi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *