2 Line Deep Love Shayari in Urdu

پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کہ چاہوں مجھے پاگل کر دو
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے ہمیں کہنا نہیں آتا بس اتنا جانتے ہیں تمہارے بن رہنا نہیں آتا
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے ہمیں کہنا نہیں آتا بس اتنا جانتے ہیں تمہارے بن رہنا نہیں آتا

2 Line Love Shayari in Urdu & English

تجھے حاصل کرنے کے لیے کروں وقالت دنیا سے دوں دلیل دل چیر کر کہ کتنی محبت ہے اس میں
تجھے حاصل کرنے کے لیے کروں وقالت دنیا سے دوں دلیل دل چیر کر کہ کتنی محبت ہے اس میں
ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا سینے میں تجھے دل کی جگہ رکھا ہے
We have separated the illusion of freedom from everything
It is as if you have placed your heart in your chest
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کرلے کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کرلیں
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کرلے کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کرلیں
میری دنیا میری خوشیاں
بس تم سے شروع بس تم پہ ختم
My world my happiness
It starts with you and ends with you
محبت جب جب ہو گی یاد رکھنا تم سے ہی ہو گی بار بار ہو گی
محبت جب جب ہو گی یاد رکھنا تم سے ہی ہو گی بار بار ہو گی
مجھے آتا نہیں فن سر جھکا کہ کرنے کا میں حق کی بات پہ گردن کٹا دینے کی قاتل ہوں
مجھے آتا نہیں فن سر جھکا کہ کرنے کا میں حق کی بات پہ گردن کٹا دینے کی قاتل ہوں

2 Lines Love shayari in Urdu

میں کیا کہو اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے
نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے
دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں
جیسے دھاگا ہو کوئی تسبیح میں ایسے سانسوں کے پاس ہو تم
جیسے دھاگا ہو کوئی تسبیح میں ایسے سانسوں کے پاس ہو تم
وفا کی کون سی منزل پہ چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
وفا کی کون سی منزل پہ چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں
تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو
عشق کے نام پہ جیتے ہیں
عشق کے نام پہ مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں
زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو تیرے ساتھ ہو میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میرے ساتھ ہو
زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو تیرے ساتھ ہو میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میرے ساتھ ہو
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل۔۔۔ دل سے جدا ہوتا نہ تم اتنے حسیں ہوتے نہ دل تم پہ فدا ہوتا ۔۔۔
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل۔۔۔ دل سے جدا ہوتا نہ تم اتنے حسیں ہوتے نہ دل تم پہ فدا ہوتا ۔۔۔
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں
لیکن
میرا جذبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے
ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار
سانسیں تھم گئی انہیں قریب پاکر شکایتیں تو بہت تھی لیکن محبت زیادہ تھی
سانسیں تھم گئی انہیں قریب پاکر شکایتیں تو بہت تھی لیکن محبت زیادہ تھی

Read Also: Husband, Wife & GF Sad Emotional Zindagi Shayari In Hindi & Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *