آنکھوں کے قریب تو نہیں لیکن
میرے دل کے بہت قریب ہو تم
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے
اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں
بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک
Attitude shayari in English Hindi
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں
Love can be learned through attitudes respectable things can be habituated but love is not
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی کہ کون ہیں ہم
کیونکہ جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں
There is no need to tell anyone who we are because we believe what we know
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکہ دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
Even if someone loses his life it is accepted I will not give another chance to those who cheat me
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
Let me persuade you to listen to my ego the silk of dead decision is getting confused again
سب کو میرے بعد ہی رکھئے گا
آپ میرے ہیں یاد رکھئے گا
He will keep everyone after me he will remember that you are mine
ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے
پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو فطرت وار دیتے ہیں
It is not in our nature to love everyone but when we want someone we naturally give
Leave a Reply